-
Is Use Of Wig / Hair Extensions Haram?
صحیح بخاریکتاب: لباس کا بیانباب: بال جڑوانے والی عورت کا بیانحدیث نمبر: 5941
ترجمہ:ہم سے امام حمیدی نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے، ان سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا، انہوں نے فاطمہ بنت منذر سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے اسماء بنت ابوبکر ؓ سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ ایک عورت نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کہ یا رسول اللہ! میری لڑکی کو خسرے کا بخار ہوگیا اور اس سے اس کے بال جھڑ گئے۔ میں اس کی شادی بھی کرچکی ہوں تو کیا اس کے مصنوعی بال لگا دوں؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللہ نے مصنوعی بال لگانے والی اور جس کے لگایا جائے، دونوں پر لعنت بھیجی ہے۔Why using of false hair is haram or wrong. However this is not a harmful thing.
Sponsor Ask Ghamidi