Forums › Forums › General Discussions › Why Deniers Are Not Guided?
-
Why Deniers Are Not Guided?
Posted by Ishmal on August 29, 2022 at 2:55 pmSir mera ye question he k jb Allah ne quran majeed m kafreen k bare m farmaya he k Allah ne un ke dil pr mohar laga di or wo kbhi nhi lote gai…to is m us insaan ka kia qasor he? K jb Allah n khud mohar lga di phir to wo jitni koshish kre naik admi nhi bn skta na…
Faisal Haroon replied 2 years, 3 months ago 4 Members · 9 Replies -
9 Replies
-
Why Deniers Are Not Guided?
-
Ahsan
Moderator August 30, 2022 at 5:25 amQuran has defined whole principle about hidayat. Once a person become arrogant then he is not guided.
See for details Discussion 22255 -
Ishmal
Member August 30, 2022 at 6:21 amبالکل سر میں آپ کے جواب سے مطمئن ہوں پر ابھی بھی ایک بات ہے جس کی سمجھ نہیں آرہی کہ اللہ تعالی تو ہر چیز پر قادر ہیں ایسی کوئی چیز نہیں جو ان کے بس میں نہیں ہے۔ تو وہ اپنی قدرت سے سب کے دلوں کو اپنی طرف کیوں نہیں مائل کر لیتے؟ تاکہ ہر طرف صرف انہی کی خودائی اور بندگی ہو؟ اور اگر وہ چاہیں تو کفار کو بھی راہ راست پر لا سکتے ہیں پھر اہسا کیوں نہیں کرتے؟
-
Muhammad Hamza Mehboob
Member August 30, 2022 at 1:35 pmجی بھائی آپ کا یہ نقطہ نظر ٹھیک ہے کہ اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے لیکن اللہ پاک نے اگر اپنی قدرت سے ہی سب دلوں کو اپنی طرف مائل کرنا ہے تو ہمارے لئے یا اس دنیا کے لوگوں کے لئے پھر امتحان نہیں رہے گا نا
-
-
Ishmal
Member August 30, 2022 at 6:29 amکیا انسان کو صرف ایک ہی موقع ملتا ہے؟ کہ اگر اسے ہدایت کی راہ پر چن لیا جائے اور پھر وہ سرکشی اختیار کرے لیکن بعد میں اپنے کیے پر نہایت شرمندہ ہو معافی بھی مانگے اور پھر سے پورے دل سے خود کو اللہ کی راہ میں وقف کرنا چاہے تو کیا تب بھی اللہ تعالی اسے معاف نہیں کرتے اور دوبارہ سے اپنی ہدایت نصیب نہیں کرتے؟
-
Ahsan
Moderator August 30, 2022 at 10:48 amThere are Quranic verses which tell us that if a person intends to repent God make it easy for that person. Hence the doors of forgiveness are open for a certain time. How much time is given, it is only known to Allah
Ghamidi sb writes the principle of guidance in following words
عنی اپنے اُس قانون کے مطابق جو قرآن میں جگہ جگہ بیان ہوا ہے اور جس کی رو سے جب کوئی شخص حق کے مقابلے میں سرکشی اختیار کرتا اور جانتے بوجھتے اُسے ماننے سے انکار کر دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے اُسے مہلت دی جاتی ہے۔ پھر اِس مہلت سے وہ اگر فائدہ اٹھانے کے لیے تیار نہیں ہوتا تو اُس کے دل و دماغ پر مہر کر دی جاتی ہے اور اِس طرح وہ اِسی دنیا میں خدا کے عذاب کی زد میں آ جاتا ہے۔ اِس مہر کے نتیجے میں آدمی کا مذاق طبیعت اِس قدر بگڑ جاتا ہے اور اُس کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت اِس قدر ماؤف ہو جاتی ہے کہ صرف وہی باتیں اُسے اچھی لگتی ہیں جن سے اُس کے بگڑے ہوئے مذاق کو غذا ملے۔ اُس کی ساری دل چسپی صرف بدی کے کاموں سے رہ جاتی ہے۔ نیکی کی بات معقول سے معقول اسلوب میں بھی کہی جائے تو اُس سے اُس کو وحشت ہوتی ہے۔ وہ کبھی دل کی آمادگی اور اُس کے حضور کے ساتھ اُسے سننے کے لیے تیار نہیں ہوتا۔ اِس قانون کی وضاحت کے لیے دیکھیے: سورۂ نساء (۴) آیت ۵۵ا، اعراف (۷ ) آیات ۱۰۰۔ ۱۰۲، نحل (۱۶) آیات ۱۰۶۔ ۱۰۸ اور صف (۶۱) آیت ۵۔ -
Ishmal
Member August 30, 2022 at 11:54 amOkay sir i got it thanks alot❣
Lastly aik guzarish thi k plz urdu me smjha diya karai urdu m ziada asaani hoti he smjhne me
Thanks again sir🤗
-
Ahsan
Moderator August 30, 2022 at 12:03 pmok
-
Ishmal
Member August 30, 2022 at 3:17 pmI also want to be like u all so what should i have to do for this?
Mtb me bhi chahty hu is rah pr aana Allah ko kareeb se dekhna… pr mjhe mere uncle ne btaya k jb tk Allah na chahe aisa nhi ho skta mene Allah tallah se bht dua bhi ki tahajud bhi prde m koi gunnah bhi nhi krty ab, shuru se ikhlaq bhi acha he logo k sath bhi ache rawaiye se pesh aati hu mgr phir bhi Allah tallah n abhi tk mjhe apni trf nhi bulaya😔
Kia ap mjhe btaye ge k mjhe kia krna chahiye jis se me Allah ke or Allah tallah mere kareeb ho jayai please?😔🙏
-
Faisal Haroon
Moderator August 30, 2022 at 7:12 pmPlease watch the videos in the first response shared by Ahsan sahab in order to understand God’s law of guidance and misguidance.
-
Sponsor Ask Ghamidi