Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy خدا اپنا مستقبل بھی جانتا ہے؟

Tagged: 

  • خدا اپنا مستقبل بھی جانتا ہے؟

    Posted by Ramzan Zahoor on September 7, 2022 at 3:42 pm

    خدا انسان کے مستقبل کو جانتا ہے، لیکن اس پر اثر انداز نہیں ہوتا، تاکہ اسکو اختیار دے سکے،

    تو اسکا مطلب کہ ایک شخص کون کون سی دعائیں کرے گا ،اور اللہ تعالیٰ کون کون سی دعائیں اسکی قبول فرما لیں گے، یہ بھی جانتا یے،

    تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ خدا اپنے ایکشنز اور ری ایکشنز جو کہ مستقبل میں ہوں گے،کسی کے دعا کرنے کی وجہ سے مثلاً، سب جانتا یے،

    اور بالآخر مطلب یہ کہ خدا اپنا مستقبل بھی جانتا ہے؟

    Faisal Haroon replied 2 years, 4 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • خدا اپنا مستقبل بھی جانتا ہے؟

  • Faisal Haroon

    Moderator September 7, 2022 at 3:55 pm

    بحیثیت انسان ہمیں وقت کے ساتھ ساتھ خدا کے بارے میں بھی بہت کم علم ہے۔ اس لیے ہمارے پاس اپنے دماغ پر اتنا بوجھ ڈالنے کی کوئی معقول وجہ نہیں ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ خدا زمان و مکان سے بالاتر ہے اور وہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔ اس تناظر میں خدا کو سمجھنے کے لیے ہمارے لیے یہی کافی ہونا چاہیے۔ امید ہے کہ ذیل ویڈیو 1:06 سے 10:21 تک مددگار ثابت ہوگی:

    https://youtu.be/O0xdGlLfETw?start=1m6s

You must be logged in to reply.
Login | Register