-
Nisa Aayat No – 139
Ye hukam bhi un kafiro ke liye tha ne,
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1618 days, 7,469 registered users have posted 58,881 messages under 16,415 unique topics on Ask Ghamidi.
A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn
Forums › Forums › General Discussions › Nisa Aayat No – 139
Ye hukam bhi un kafiro ke liye tha ne,
اس حکم کی وجہ دیکھیے۔ دو فریقوں میں جنگ کا معاملہ ہے اس صورت حال میں ذاتی دوستیاں نہیں نبھائی جا سکتیں، جب کہ مخالف قوم کا ہر فرد اس جنگ کا حصہ ہو۔ کیا یہ معاملہ پھر پیدا ہو سکتا ہے؟ جی ہاں۔ جب کبھی ایسا معاملہ کہین پیدا ہوگا یہی حکم لاگو ہوگا۔
مثلا انڈیا اور پاکستان میں جب ٹھنتی ہے تو دونوں ملک تجارت پر بھی پابندی لگا دیتے ہیں۔ جب دشمنی اس سطح پر نہیں ہوگی کہ جنگ کی نوبت آ جائے تو اب دوستی کرنے اور معمول کے تعلق رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔
آیت میں من دون المؤمنین کے الفاظ اسی کو ظاہر کرتے ہیں جو تعلق داری مسلمانوں کے قومی مفاد کے خلاف جائے اسے اختیار نہیں کیا جا سکتا۔
Ji ,jazakomullah
Please also see:
Version 1.0
by Muhammad Faisal Haroon
Code of Conduct
Terms of Use | Privacy Policy
Copyright © 2020 Al-Mawrid U.S.
All Rights Reserved.