-
Surah Annas Tafseer- Satan Can Be Jinn Or Human Contradiction To Verse 17:62
’مِنَ الْجِنَّۃِ وَ النَّاسِ‘۔ یہ اس کی ذات برادری کی نشان دہی ہے کہ شیطان کوئی مستقل مخلوق نہیں ہے بلکہ جنوں اور انسانوں میں سے جو دلوں میں وسوسہ اندازی کا پیشہ اختیار کر لیں وہ شیطان بن جاتے ہیں۔ جس شیطان نے بابا آدم کو دھوکا دیا، قرآن میں تصریح ہے کہ، وہ جنوں میں سے تھا۔ جو لوگ اس کو ایک مستقل مخلوق اور زندہ جاوید ہستی سمجھتے ہیں ان کا خیال غلط ہے۔ البتہ اس نے بنی آدم کو گمراہ کرنے کے لیے جس مشن کا اعلان کیا تھا وہ مشن اس کے ان مریدوں کے ذریعہ سے قیامت تک قائم رہے گا جو انسانوں اور جنوں میں سے اپنی خدمات اس کے لیے پیش کریں گے۔ Ameen Ahsan Islahi
This is against the clear statement of the Holy Qur’an – Satan asked for respite, which he got until the Day of Resurrection – so will he continue to do his work until the Day of Resurrection or not?
Sponsor Ask Ghamidi