-
ہندو سے نکاح
السلام علیکم
ایک ریسرچر حامد کمال صاحب الدین صاحب لکھتے ہیں کہ المورد سے الحاق شدہ ایک اجتہاد کے مطابق آج کا ہندو مشرک نہیں کہلاتا اور ایک مسلمان عورت کا نکاح ہندو مرد سے جائز ہے
وضاحت کردیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1691 days, 7,712 registered users have posted 60,599 messages under 17,090 unique topics on Ask Ghamidi.