-
Waraqa Bin Nofil Conspiracy
ایک پاکستانی ایتھئیسٹ کا یوٹیوب پر کلپ دیکھے جس میں وہ یہ کہ رہا تھا حضور پاک (SAW) نے سارا قرآن ناوعوذبللہ ورقہ بن نوفل سے سیکھا یہ کاپی کیا اور کہ یہ ساری تحقیق ورقہ بن نوفل کی تھی۔ اور انہوں نے اور حضرت خدیجہ نے مل کر ناوعوذبللہ یہ سارا منصوبہ بنایا اور نبوت کو تراشہ ۔اس کے لیے اس نے احادیث اور تاریخی کتب سے حوالے بھی دیے۔ تب سے ذہن میں الجھن سی ہے۔ براۓ مہربانی اس کا تسلی بخش جواب دے دیں۔ شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1831 days, 8,721 registered users have posted 63,907 messages under 18,463 unique topics on Ask Ghamidi.