-
علمی و ادبی بات آگے پہنچانے کی حرص یا جزباتیت
استاذ جی! کسی جگہ باتیں ہو رہی ہوں تو آگے بڑھ کر اپنی طرف سے گفتگو میں حصہ ڈالنے اور علمی بات جو بذریعہ لیکچرز یا کتب معلوم ہو سامنے رکھنے کی دُھن سوار رہتی ہے ، موقع نہ ملے تو الجھن رہتی ہے کہ کیوں موقع نہ ملا ۔ یہ تو علمی رویہ نہ ہوا کہ جو معلوم پڑا جلدی سے باہر انڈیلنے کے درپے ہو جائے بندہ ، ایسی جزباتیت کو کیسے روک لگاؤں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1733 days, 7,919 registered users have posted 61,802 messages under 17,585 unique topics on Ask Ghamidi.