-
How Surah Fatiha Is 1st Revelation?
!محترم استاد
ابن حشام کی سیرت طیبہ کے مطابق قرآن مجید کی پہلی آیات تو سورہ علق کی ہی مانی جائے گی جو کہ جبرائیل ء نے سکھایا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی تصدیق کی کہ جیسا کہ وہ آیات میرے دل پر نقش ہو گئ ہیں مہربانی فرما کر واضح کریں کہ آپ کے مطابق سورہ فاتحہ کیسے پہلی آیات ہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1884 days, 8,971 registered users have posted 65,119 messages under 18,902 unique topics on Ask Ghamidi.