-
Historical Authenticity Of The Quran And The Sunnah
!محترم استاد اسلام وعلیکم
ایک اور سوال ایک آدمی نے میرے ذہن میں ڈال جس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں
اس کا کہنا ہے کہ کیا سبوت ہے جو بھی تاریخ ہمارے پاس موجود ہے % 100 درست ہے یا نہیں کیوں کہ ان میں بے شمار اختلاف ہیں مزید یہ کہ رسول اکرم کی تاریخ میں بھی سب کے اپنی اپنی سیرت اور اخبارات ہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1676 days, 7,650 registered users have posted 60,195 messages under 16,919 unique topics on Ask Ghamidi.