Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Obligatory And Optional Portions Of Salah

  • Obligatory And Optional Portions Of Salah

    Posted by Ali Hamza on September 24, 2022 at 3:14 pm

    غامدی صاحب نے نماز کے اعمال اور اذکار کو لازمی اور اختیاری حصوں میں تقسیم کیا ۔۔۔اس میں ان کا استدلال کیا ہے ۔۔؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 years, 8 months ago 3 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • Obligatory And Optional Portions Of Salah

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 25, 2022 at 5:41 am

    جن اعمال پر رسول اللہ نے زور نہیں دیا، ان کی پابندی نہیں کرائی اور مختلف کیفیات کو قبول کیا، مختلف اذکار قبول کیے، وہ سب فرض نہیں۔

  • Ali Hamza

    Member September 25, 2022 at 8:04 pm

    کیسے پتا چلا گا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کن اعمال پر زور نہیں دیا مگر ان کو قبول کیا ۔۔؟

    • Dr. Irfan Shahzad

      Scholar September 26, 2022 at 8:28 am

      جو اعمال امت میں بالاتفاق تواتر سے رائج ہیں اور امت کا علم ان کے بغیر نماز کو ادھورا یا باطل سمجھتا ہے وہ لازمی ہیں جیسے قیام تلاوت، رکوع دو سجدے قعدہ سلام ۔ لیکن امت کا عمل اور علم جن اعمال میں تنوع اور اختیار کا قائل ہے وہ لازمی نہیں اختیاری ہیں۔ جیسے رکوع اور سجدے اور قعدہ کے اذکار دعائیں نماز میں ہاتھ باندھنا یا رفع یدین وغیرہ

  • Umer

    Moderator September 26, 2022 at 1:16 am

    Please see:

    Discussion 68791

You must be logged in to reply.
Login | Register