Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Making Films On Lives Of Prophets And Sahaba

Tagged: , ,

  • Making Films On Lives Of Prophets And Sahaba

    Posted by Muhammad Asaad on September 28, 2022 at 3:02 am

    موجودہ دور میں لوگوں نے نبیوں اور ان کے اصحاب کی زندگیوں پر فلمیں بنائی ہیں؛ تاکہ مسلم اور غیر مسلم دونوں ویڈیو کی شکل میں مسلمانوں کی تاریخ سے آگاہ ہوجائیں۔ اسلام میں اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ان فلموں کو دیکھنا جائز ہے یا ناجائز؟

    Ahsan replied 2 years, 2 months ago 3 Members · 5 Replies
  • 5 Replies
  • Making Films On Lives Of Prophets And Sahaba

    Ahsan updated 2 years, 2 months ago 3 Members · 5 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 28, 2022 at 3:30 am

    کھانے پینے کے علاوہ امور میں حرام اور حلال کا معیار یہ ہے کہ ان میں کوئی اخلاقی قباحت پائی جاتی ہے یا نہیں۔ تصویر بنانا یا فلم بنانا بذات خود کوئی برائی نہین سوائے یہ کہ ان میں کوئی اخلاقی برائی پائی جائے۔ انبیا کے بارے مین جیسے لوگوں نے اپنے وقت مین ناول لکھے، بچون کے لیے نبیوں کی کہانیاں لکھی گئیں، اسی طرح نیے دور میں فلم اور ڈرامے بھی ابلاغ کا ایک ذریعہ ہیں۔ ان کے ذریعے بھی تاریخی معلومات کو شکل دی جاتی ہے جس میں بذات خود کوئی حرج نہیں سوائے یہ کہ مواد مسند ہو اور انبیا کی شان کے مطابق فلمایا جائے

    • Muhammad Asaad

      Member September 28, 2022 at 3:56 am

      یہاں تک تو بات صحیح ہوگئی۔۔مگر کیا آپ کی نظر میں کسی نبی یا صحابی کا کردار ادا کرنے والے کا خاکہ ہمارے ذہنوں میں پیوست نہیں ہوجاتا جو بعد ازاں اس وقت نمایاں ہوجاتا ہے جب ہم متعلقہ نبی یا صحابی کا کوئی واقعہ پڑھ ریے ہوں یا بیان کرریے ہوں

      نیز کوئی ایسا کردار جس کا موازنہ وقت کے کسی بزرگ سے بھی نہ کیا جاسکے وہ ایک عظیم ہستی کا کردار نبھا رہا ہے اور اس سے نسبت پیدا کررہا ہے۔۔۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 28, 2022 at 4:15 am

    ہم جب کتابوں اور ناولوں میں ان کرداروں کو پڑھتے ہیں تب بھی ذہن میں خاکہ بنتا ہے تاثر پیدا ہوتا ہے۔ وی تاثر فلم کی سکرین سے بھی پیدا ہوتا ہے۔ ہمارا تاثر مختلف بھی ہو سکتا ہے۔ اور ہم یہی سوچ کر یہ سب پڑھتے اور دیکھتے ہیں کہ یہ سب آخر انسانی کاوشیں ہیں۔ کامل کبھی نہیں ہو سکتیں۔ اس احساس کے ساتھ ہم ان سب سے فائدہ حاصل کرتے ہیں۔ انسان کے پاس ابلاغ کے یہی ذرائع ہیں۔

    • Muhammad Asaad

      Member September 28, 2022 at 4:16 am

      بہترین سر۔۔۔جزاکم اللہ

  • Ahsan

    Moderator September 28, 2022 at 6:15 am

    U may find this post helpful too
    Discussion 41002 • Reply 44318

You must be logged in to reply.
Login | Register