Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Family What Kind Of Family System Does Islam Want From Us

Tagged: 

  • What Kind Of Family System Does Islam Want From Us

    Posted by Ali Raza on September 28, 2022 at 6:58 pm

    کیا اسلام خاندانی نظام قائم کرنے کی بات کرتا ہے ؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو وہ کس طرح کا نظام ہوگا؟

    کیا عموماً ہمارے معاشرے میں جو رواج چل رہا ہے کہ ایک ہی گھر میں کیئ نسلیں رہ رہی ہوتی ہیں اسکی کوئی گنجائش ہے ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 years, 2 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • What Kind Of Family System Does Islam Want From Us

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 29, 2022 at 2:13 am

    خاندانی نظام میں اسلام نے ہمیں فقط شوہر اور بیوی کے بارے میں بتایا ہے۔ شوہر گھر کا سربراہ ہوگا۔ نان نفقہ کی ذمہ داری مرد کی ہے۔ جب کہ بیوی کو اس کی اطاعت کرنا ہے۔

    باقی رہا کہ خاندان سنگل فیملی سسٹم ہوگا یا مشترکہ خاندانی نظام، تو اس بارے میں اسلام نے کچھ نہیں کہا۔اس کا فیصلہ ہر سماج اپنے طور پر اپنی ضروریات کے تحت کر سکتا ہے۔ شہروں کے موجودہ ماحول میں سنگل فیملی سسٹم کی قابل عمل دیکھا گیا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register