-
Caliphate Or Democracy?
آپ نے ولی عہد کے بارے میں جو معروضات پیش کی ہیں انہوں نے بہت متاثر کیا ہے۔ لیکن کچھ کنفیوژن دور کر دیں۔ آپکا ولی عہد کا یہ تصورحکومت کے بارے میں ہے یا خلافت کے بارے میں؟ نیز یہ بھی بتا دیں کہ خلافت سیاسی اصطلاح ہے یا دینی؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1753 days, 8,007 registered users have posted 62,293 messages under 17,788 unique topics on Ask Ghamidi.