-
ہونے والی بیوی کو طلاق، وغیرہ کا اختیار نکاح کے ساتھ معلق کرکے دینا
ایک شخص کا ابھی نکاح نہیں ہوا اور اس نے کہا کہ اگر میرا فلاں عورت سے نکاح ہوا یا نکاح کے بعد میں اگر یہ کام کیا تو اس کو اختیار ہوجائے گا کہ وہ حود کو طلاق دیدے، اور ظہار کا، ایلاء کا، حرام کرنے کا، اور جن جن طریقوں سے شوہر بیوی کے رشتے میں کوئی نقصان ہوجاتا ہے، ان سب کا اختیار اُس کو مل جائے گا اور وہ حود یہ سب جب چاہے استعمال کرسکتی ہے۔
کیا ایسے اختیار مانا جائے گا یا نہیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1677 days, 7,660 registered users have posted 60,219 messages under 16,925 unique topics on Ask Ghamidi.