Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Hadith That One Will Be Raised On The Day Of Judgement With Person He Loved

Tagged: ,

  • Hadith That One Will Be Raised On The Day Of Judgement With Person He Loved

    Posted by Muhammad Asaad on October 6, 2022 at 9:44 pm

    السلام علیکم

    سر ایک حدیث پاک کا مفہوم تو سمجھا دیں کہ

    جو جس سے محبت کرے گا بروز قیامت اسی کے ساتھ ہوگا

    Muhammad Asaad replied 2 years, 1 month ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Hadith That One Will Be Raised On The Day Of Judgement With Person He Loved

    Muhammad Asaad updated 2 years, 1 month ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 6, 2022 at 11:14 pm

    قرآن مجید میں ہے کہ والدین اور اولاد کے درجات میں فرق بھی ہوگا تو انھیں جنت میں اکٹھا کر دیا جائے گا۔ اسی اصول پر سمجھا جا سکتا ہے کہ کام دیگر محببین کے درمیان بھی ہوگا۔

    یہ خدا کی رحمت کا اظہار ہے کہ اگر آدمی ویسے عمل نہیں کر سکا کہ اپنے محبوب لوگوں جیسا بلند درجہ پا لے تو اللہ انھیں اس لیے اکٹھا کر دے گا تاکہ وہ ایک دوسرے کی جدائی کا دکھ نہ اٹھائیں کیونکہ جنت میں کوئی دکھ نہیں ہوگا

    اس کا لیکن یہ مطلب نہیں کہ آدمی بد عمل ہو،، جنت میں داخل ہونے کا مستحق نہ تو بھی وہ اپنے محبوب لوگوں سے محبت کی وجہ سے جنت میں چلا جاے گا۔ یہ عدل کے خلاف ہے۔

    • Muhammad Asaad

      Member October 6, 2022 at 11:18 pm

      جزاکم اللہ

You must be logged in to reply.
Login | Register