-
Is It Not Shirk To Include Prophet Muhammad SAW's Name In The Kalima?
السلام علیکم جنابِ محترم اُستاد
سوال01 دن میں پانچ وقت آذان میں ہم پہلے حصہ میں اللّٰہ تعالٰی کی واحدانیت بیان کرتے ہیں۔ اور تمام انبیاء بھی اللّٰہ کی واحدانیت کا پیغام لیکر آئے تھے۔ میرا سوال کلمے کے دوسرے حصہ پر ہے اگر محمد صلیٰ علیہ وسلم انسان ہیں تو ہم کلمے میں اُن کی ذات کو اللّٰہ کے ساتھ شامل کرکے شرک نہیں کررہے ہیں۔ رہنمائی فرمائیں شکریہ۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1583 days, 7,393 registered users have posted 58,102 messages under 16,137 unique topics on Ask Ghamidi.