-
قرآن میں لفظ فساد کے معنی ؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
برائے مہربانی تفصیل سے مثالیں دے کر بتائیں کہ قرآن میں لفظ “فساد فی الارض” جسکی سزا موت ہے اس سے کیا مراد ہے اور قرآن میں باقی جگہوں پر بھی فساد کے کیا معنی ہیں ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1807 days, 8,616 registered users have posted 63,475 messages under 18,269 unique topics on Ask Ghamidi.