-
Are People Of China Also Gog Magog As Per Ghamidi Sahab
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
محترم غامدی صاحب نے فرمایا کہ یوروپ، امریکہ، آسٹریلیا روس وغیرہ یاجوج ماجوج کی اولاد سے ہیں۔
برائے مہربانی یہ بتادیجیئے کہ کیا چین کے لوگ بھی یاجوج اور ماجوج کی قوم سے ہیں یا پھر یہ ان سے الگ ہیں ؟؟
جزاک اللہ خیرا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1829 days, 8,717 registered users have posted 63,832 messages under 18,448 unique topics on Ask Ghamidi.