-
Difference Between Sunnah And Hadith
السلام وعلیکم
میں نے غامدی صاحب کا پروگرام “ تقلید کی شرعی حیثیت دیکھا اور سنا ہے ۔
مجھے سنت اور حدیث کا فرق واضح نہیں ۔ سنت بھی تو ہم تک احادیث مبارکہ سے پہنچی ہے ۔
کسی لیکچر یا پروگرام کر ریفر کر دیں ؟
جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1715 days, 7,802 registered users have posted 61,316 messages under 17,388 unique topics on Ask Ghamidi.