-
ملحد کا سوال
اللہ کا فرمان ہے کہ اللہ ہر ہر چیز کی قدرت رکھتا ہے تو اللہ پھر اپنے نافرمان لوگوں کو خود سزا کیوں نہیں دیتا اور اپنے حکم ماننے والوں کو جہاد کا حکم دیتا ہے۔۔جیسا کہ توبہ 29 آیت میں انکار والوں کے قتل کا حکم یے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1614 days, 7,460 registered users have posted 58,802 messages under 16,390 unique topics on Ask Ghamidi.