-
Wahi In Addition To The Quran
سر پوچھنا یے تھا کے حضور پاک دین کی ہر بات اللہ تعالی کی ہی حکم سے کیوں فرماتے تھے کیا معاذ اللہ حضور پاک شریعت کے جاننے والے نہیں تھے کیا جو ہر بات اللہ پاک کی وحی آنے کے بعد ہی شرعی احکامات فرمایا کرت تھے تھے (وما ینطق عن الھوا ان ھو إلا وحی یوحا )وحی غیر متلو یعنی حدیث کے بار میں پوچھ رہا ہوں کیا حدیث بھی حضور پاک اللہ پاک کے ہی حکم سے فرمایا کرتے تھے کیا حدیث بھی نازل ہوتی تھی اور حدیث کے نزول کا بھی انتظار ہوتا تھا جیسے قران کے نزول کا انتظار ہوتا تھا مفتی صاحب اگر حضور پاک کو ہر بات اللہ ہی بتاتے تھے حضور پاک کا اپنا علم اور فہم دانش کی تو نفی ہو رہی ہء تو معاذ اللہ حضور پاک کی زندگی کوئی روبوٹ کی تو نہیں تھی نہ جیسے ایک کلاس میں 2 طالب ہوں ایک طالب اپنے کمال علم اور دانشمندی سے اسکول کا کام کرتا ہے اور اس ہی کلاس میں ایک طالب کو ہر ہر چیز بتائی اور نقل کروائی جاتی ہے تو اس میں تو اس نقل کردہ طالب کا کوئی کمال تو نہیں ہوا
Sponsor Ask Ghamidi