-
الصفہ کیا تھا ؟
کیا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کے بعد صفہ کے نام سے مدرسی بنایا تھا ؟؟ صفہ کیا تھا ؟؟ اور اس کا یہ نام کیسے پڑا ؟؟ برائے مہربانی صفہ کی تاریخ اور حقیقت یعنی یہ مدرسی تھا یا کیا تھا کے بارے میں وضاحت کردیں ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1751 days, 8,003 registered users have posted 62,267 messages under 17,772 unique topics on Ask Ghamidi.