-
Wes Iblees A Jinn Or An Angel And Were Only Angels Commanded To Prostrate?
برائے مہربانی یہ بتائیں کہ جب اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو آدم کو سجدہ کرنے کہا تو اس وقت ابلیس فرشتوں کے درمیان کیوں موجود تھا جبکہ وہ فرشتہ نہیں تھا ؟؟ اور بقول محترم جاوید غامدی صاحب کے کہ ابلیس کی عبادت گزاری کی باتیں سب قصے کہانیاں ہیں ؟؟
جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1644 days, 7,543 registered users have posted 59,439 messages under 16,629 unique topics on Ask Ghamidi.