-
Zakat On Business Sold In Loss
اسلام و علیکم
میں نے ایک نقصان میں جاتا کاروبار بیچا ہے، میرا سوال یہ ہے کہ اس سے موصول ہونے والی رقم پر زکوۃ کے کون سے اُصول کا اِطلاق ہوگا؟ ایا پیداوار والی؟ اگر پیداوار والی تو شرح کون سی ہوگی ۵ یا ۱۰ فیصد؟ یا اس کے برعکس ڈھائ فیصد والے قانون کا اِطلاق ہوگا؟ الّلہ پاک آپ سب کو اجر عضیم عطا فرماۓ اس ناچیز کی حیص بیص کو دُور کرنے پر۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1732 days, 7,910 registered users have posted 61,787 messages under 17,574 unique topics on Ask Ghamidi.