-
What Will Happen After Matters Of Paradise And Hell Are Settled?
میرا نام علی ہے میری عمر 26سال جب میں کوئ 12سال تھا تو میرے زہن میں ہمیشہ کچھ عجیب سے خیالات آتے رہتے تھے جو سوال یہ تھے جب انسان مر جسے گا تو اسکے قیامت کو جنت جہنم کا فیصلہ ہوجاے گا سب کچھ ہوجاے گا تو اسکے بعد کیا ہوگا اور پھر اسکے کیا، ہوگا جب سب کچھ ہوجاے گا اسکے بعد کیا ہوگا یہی خیالات آتے رہتے ہیں ہمشہ دماغ میں میرے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1686 days, 7,685 registered users have posted 60,459 messages under 17,022 unique topics on Ask Ghamidi.