Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions دائی حلیمہ

  • دائی حلیمہ

    Posted by Jhanzaib Tariq on November 20, 2022 at 4:47 pm

    اسلام علیکم

    کیا دائی حلیمہ نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسیم کے چین میں آپکو اپنا دودھ پلایا۔۔کیونکہ کچھ دوست کہتے ہیں کہ وہ غیر محرم تھیں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسیم پاک تھے۔۔مہربانی فرما کر وضاحت فرما دیں

    شکریہ

    Faisal Haroon replied 2 years, 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • دائی حلیمہ

  • Faisal Haroon

    Moderator November 20, 2022 at 8:07 pm

    جی ہاں، معقول طریقے سے حاصل کردہ ہماری معلومات کے مطابق۔ اس قسم کی قیاس آرائیوں سے رسول اللہ ﷺ کے پیغام پر کوئی فرق نہیں پڑتا جو ہماری توجہ کا مرکز ہونا چاہیے۔ اس قسم کے مسائل پر بحث کرنے سے ہمیں کچھ حاصل نہیں ہوتا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register