Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia معروف اور منکرات سے کیا مراد ہے ؟

  • معروف اور منکرات سے کیا مراد ہے ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on November 25, 2022 at 12:26 pm

    برائے مہربانی ذرا تفصیل سے بتائیں کہ معروف اور منکرات سے کون کون سی اچھائیاں اور کون کون سی برائیاں مراد ہے ؟؟

    کیا عبادات کا نہ کرنا یا اسے بگاڑ دینا یہ بھی منکرات ہے ؟؟

    جزاک اللہ

    Mujahid Ali replied 2 days, 5 hours ago 3 Members · 5 Replies
  • 5 Replies
  • معروف اور منکرات سے کیا مراد ہے ؟

    Mujahid Ali updated 2 days, 5 hours ago 3 Members · 5 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 28, 2022 at 3:05 am

    وہآفاقی اچھائیاں اور برائیاں جنھیں انسانی فطرت ہر دور اور ہر سماج میں اچھائی یا برائی مانتی آئی ہے، انھیں معروف و منکر کہتے ہیں۔

    دینی اچھائیاں جیسے عبادت، اور دینی برائیاں جیسے نماز نہ پڑھنا، انھیں امر و نہی یا اوامر و نواہی کہتے ہیں۔

  • Aejaz Ahmed

    Member November 28, 2022 at 7:10 am

    جزاک اللہ خیرا

  • Mujahid Ali

    Member March 21, 2025 at 11:57 pm

    کیا نماز کا منکر دین اسلام کے دائرے سے نکل جاتا ہے یا نہیں؟ جیسا کہ بعض لوگ صلوۃ کا معنی نظام قائم کرنا مانتے ہیں نماز کا انکار کرتے ہیں

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 22, 2025 at 1:16 am

    اگر تاویل کرتا ہے تو اسے کفر نہیں کہ سکتے۔ اسے غلط فہمی اور گم راہی کہیں گے۔

  • Mujahid Ali

    Member March 22, 2025 at 2:29 am

    ایسے تو پھر احمدی حضرات بھی خاتم النبیین کی تاویل کرتے ہیں تو کیا وہ کفر میں مبتلا نہیں؟؟ نیز جو صلوۃ کو نماز نہیں سمجھتے ایسے لوگوں سے میل جیل کے حوالے سے دین کی کیا تعلیم ہے؟

You must be logged in to reply.
Login | Register