-
شیاطین جن زیادہ خطرناک ہیں یا شیاطین انس؟
برائے مہربانی یہ بتائیے کہ انسانوں کو بہکانے اور ورغلانے کے تناظر میں شیاطین جن زیادہ خطرناک ہیں یا پھر شیاطین انس زیادہ خطرناک ہیں ؟؟
برائے مہربانی قرآن اور صحیح احادیث کی روشنی میں جواب دیں
جزاک اللہ خیرا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1867 days, 8,910 registered users have posted 64,670 messages under 18,777 unique topics on Ask Ghamidi.