Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Jannat

  • Jannat

    Dr. Irfan Shahzad updated 2 years ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 28, 2022 at 2:47 am

    خدا کے فرماں بردار بندوں کو ان کی نیک اعمال کا صلہ دینا۔ یہ ان کی من چاہی زندگی ہوگی جس میں انھیں نہ خوف ہو گا نہ غم اور انھیں خدا کی وہ رضا حاصل رہے گی جس کے زوال کا اندیشہ نہیں رہے گا۔

    جنت میں وہ اپنے لیے مزید کیا مصروفیات اختیار کرتے ہیں یہ جنتیوں کی صواب دید اور رجحانات پر منحصر ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register