-
Reasons For Downfall Of Muslims In Science
کیا محترم جاوید غامدی صاحب کا ایسا کوئی لیکچر ہے جسمیں نہوں نے تفصیل سے یہ بتایا ہو کہ مسلمان سائنسی ترقی میں مغرب اور دوسری اقوام سے پیچھے کیوں رہ گئے ؟؟ اور یہ بھی کہ سائنسی ترقی میں مسلمانوں کا زوال کب سے شروع ہوا ؟؟ یعنی کس دور تک مسلمان ترقی کر رہے تھے اور کس دور سے مسلمان سائنسی ترقی میں پیچھے چلے گئے ؟؟
جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1644 days, 7,543 registered users have posted 59,439 messages under 16,629 unique topics on Ask Ghamidi.
The discussion "Reasons For Downfall Of Muslims In Science" is closed to new replies.