-
جن کہاں رہتے اور کیا کرتے ہیں ؟
کیا جن بھی اپنے گھر بناتے ہیں اور سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے بڑھتے ہیں اور نت نئی ایجادات کرتے ہیں ؟؟ وہ عام دنوں میں روٹین میں کس طرح کی سرگرمیاں کرتے ہیں ؟؟ انکی زندگی کیسے گزرتی ہے ؟؟ وہ کھاتے پیتے کہاں سے ہیں ؟؟ کیا وہ ہمارے ساتھ رہتے ہیں ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1804 days, 8,604 registered users have posted 63,382 messages under 18,253 unique topics on Ask Ghamidi.