Mirrors In The Bedroom

محترم غامدی صاحب
اسلام علیکم
سر آپ سے رہنمائی درکار ہے کہ میں پچھلے 35 برسوں سے متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر ہوں۔ میرے ایک مقامی دوست جو کہ عرب ہیں، بتایا کہ نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ بیڈروم میں آئینے نہیں ہونے چاہئیں یا آجکل جیسے الماریوں میں بھی آئینے لگے ہوتے ہیں اور پھر ڈریسنگ ٹی پہ بھی آئینہ لگا ہوتا ہے!
براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔
جزاک اللہ
ظہورالحق ظفر

Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2036 days, 9,403 registered users have posted 67,878 messages under 19,906 unique topics on Ask Ghamidi.