-
Surah Nisa: Polygamy
اسلام علیکم!
مجھے جاننا ہے کہ جب سورة نسا مکمل نازل ہو چکی تھی یا ایک سے زیادہ شادیوں کی اجازت مل چکی تھی تو کیا اس وقت حضرت خدیجہ حیات تھیں؟
مقصد یہ ہے کہ کیا دوسری شادی کی اجازت آپ کی پہلی بیوی کی ہوتے ہوۓ مل چکی تھی ؟
جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1724 days, 7,866 registered users have posted 61,531 messages under 17,485 unique topics on Ask Ghamidi.