-
Woman Imam
اسلام علیکم ،
میرا سوال عورت کی جماعت کرانے کے متعلق ہے۔
کیا عورت عورتوں کی اور مردوں کی جماعت کرا سکتی ہے ۔
اس زمر میں اگر احادیث موجود ہو تو ان کے
حوالاجات بھی دیجیے گا
جزاك الله خير
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1753 days, 8,007 registered users have posted 62,294 messages under 17,792 unique topics on Ask Ghamidi.