-
غلام احمد پرویز صاحب
االسلام عليكم غامدی صاحب آپ نے غلام احمد پرویز صاحب کے بارے میں فرمایا کہ مولانا امین احسن اصلاحی صاحب کہتے ہیں کہ انھوں نے عربی زبان اپنے گھر بیٹھ کر بنائی ہے اس پر تھوڑی وضاحت فرمادیں ہمارے پرویز صاحب سے متاثر دوست کہتے ہیں کہ جو لغت میں معنی درج ہیں قدیم اہل عرب یہ ہی بولتے تھے بعد میں ارتقاء ہوا اس پر بھی روشنی ڈال دیں سلامتی ہو
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1614 days, 7,459 registered users have posted 58,795 messages under 16,381 unique topics on Ask Ghamidi.