Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam غلام احمد پرویز صاحب

Tagged: ,

  • غلام احمد پرویز صاحب

    Posted by Mujahid Ali on January 1, 2023 at 9:06 pm

    االسلام عليكم غامدی صاحب آپ نے غلام احمد پرویز صاحب کے بارے میں فرمایا کہ مولانا امین احسن اصلاحی صاحب کہتے ہیں کہ انھوں نے عربی زبان اپنے گھر بیٹھ کر بنائی ہے اس پر تھوڑی وضاحت فرمادیں ہمارے پرویز صاحب سے متاثر دوست کہتے ہیں کہ جو لغت میں معنی درج ہیں قدیم اہل عرب یہ ہی بولتے تھے بعد میں ارتقاء ہوا اس پر بھی روشنی ڈال دیں سلامتی ہو

    Faisal Haroon replied 1 year, 3 months ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • غلام احمد پرویز صاحب

    Faisal Haroon updated 1 year, 3 months ago 2 Members · 3 Replies
  • Faisal Haroon

    Moderator January 1, 2023 at 9:28 pm

    Please refer to the two videos in the following post for detailed discussion of Ghamidi sahab regarding Ghulam Ahmad Pervez sahab:

    Discussion 1123

    • Mujahid Ali

      Member January 1, 2023 at 9:59 pm

      جناب یہ ویڈیو سننے کے بعد ہی میں نے سوال کیا ہے

  • Faisal Haroon

    Moderator January 1, 2023 at 10:17 pm

    بھائی اگر آپ نے یہ ویڈیوز دیکھی ہیں اور دلائل اور مثالیں سن لی ہیں تو آپ کے سوال کی کیا گنجائش رہ گئی؟

    کسی کا صرف دعویٰ کافی نہیں ہے۔ اس کی تائید استدلال سے کرنی ہوگی۔

You must be logged in to reply.
Login | Register