-
Aqamat-e-Deen And Dominance Of Muslims In The World
کوئی محترم ماڈریٹر صاحب، جناب ڈاکٹر عرفان شہزاد صاحب، فیصل ہارون صاحب، عمر قریشی صاحب یا کوئی محترم بھائی، مختصر ترین جملوں میں اور اپنے الفاظ میں بتا سکتے ہیں کہ اقامت دین کے معنی میں سید مودودی اور محترم جاوید غامدی صاحب کے نقطہء نظر میں کیا بنیادی فرق ہے ؟؟
کیا دین کے اجتماعی معاملات میں بندگی رب اور اقامت دین ایک ہی بات نہیں ہے ؟؟ اگر ہے تو اختلاف کس بات پر اور کس چیز میں ہے ؟؟
جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1584 days, 7,395 registered users have posted 58,109 messages under 16,142 unique topics on Ask Ghamidi.