Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Hadith Explanation: Bukhari 3280

Tagged: 

  • Hadith Explanation: Bukhari 3280

    Posted by MUHAMMAD SALMAN KHAN on January 6, 2023 at 11:30 am

    سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنھما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’جب رات ہو جائے ۔‘‘ یا فرمایا:’’ تم شام کرو تو اپنے بچوں کو (گھروں میں ) روک لو کیونکہ اس وقت شیطان پھیل جاتے ہیں۔ پھر جب کچھ رات گزر جائے تو بچوں کو چھوڑ دو اور اﷲ کا نام لے کر دروازے بند کردو کیونکہ شیطان بند دروازے نہیں کھولتااور اللہ کا نام لے کر اپنے مشکیزوں کا بندھن باندھ دو اور اﷲ کا نام لے کر اپنے برتنوں کو ڈھانک لو اور (اگر برتن ڈھانکنے کے لیے اور کچھ نہ ملے سوا تو کم از کم ) ان برتنوں کے اوپر کوئی چیز چوڑائی میں ہی رکھ سکو (تو وہی رکھ دو) اور اپنے چراغوں کو بجھا دو۔ ‘‘
    اس حدیث کی وضاحت کردیں کیا برتن ڈھانپ نا لازم ہے ؟یا یہ اس وقت حفاظتی اعتبار سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا؟

    Faisal Haroon replied 1 year, 11 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register