-
Wuzu During Travelling (Being A Bus Operator)
السلام علیکم و رحمتہ االلہ و بر کاتہ! ، میں پبلک ٹرانسپورٹ میں بس آپریٹر ہوں اکثر نمازوں کے اوقات میں شفٹ ہوتی ہے میرے پاس بمشکل اتنا وقت ہوتا ہے کہ واش روم استعمال کر سکوں اب جوتے اتارنے کا وقت تو بلکل ہی نہیں ہوتا تو کیا دوبارہ وضو کے لئے میں جوتوں پہ ہی مسع کرلوں تو وضو ہو جائے گا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1754 days, 8,009 registered users have posted 62,301 messages under 17,798 unique topics on Ask Ghamidi.