Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 11:3

Tagged: 

  • Quran 11:3

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 8, 2023 at 10:48 pm

    قرآن مجید میں یہ اسلوب دنیاوی عذاب کے لیے استعمال ہوا ہے۔ انبیا نے جہان جہان اس عذاب سے خبردار کیا ہے اس کا مطالعہ کیجیے تو تعیین میں مشکل نہیں ہوتی۔

    ایک قوی قرینہ خود اسی آیت میں موجود ہے۔ توبہ اور استغفار پر اسی دنیا میں ایک وقت مقرر تک تمتع کا اعلان کیا گیا ہے۔ تقابل کے اسلوب کے مطابق اسی سیاق و سباق میں عذاب کا ذکر بھی دنیا ہی سے متعلق ہوگا۔

  • Saiyed juned Alimiya

    Member January 8, 2023 at 11:40 pm

    Ji jazakomullah

You must be logged in to reply.
Login | Register