Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy Islam's Stance On Making Progress In This World

Tagged: , ,

  • Islam's Stance On Making Progress In This World

    Posted by Aejaz Ahmed on January 14, 2023 at 11:47 am

    اسلام دنیا میں آگے سے آگے بڑھنے سے متعلق کیا رہنمائی کرتا ہے ؟؟

    اکثر مذہبی لوگ کہتے ہیں کہ دنیا کی حیثیت مچھر کے پر کے برابر ہے اس لئے دنیا کے لئے بہت کم محنت کرنا چاہیئے۔ اس بات کی حقیقت ہے ؟؟

    برائے مہربانی دنیا میں ترقی سے متعلق اسلام کی رہنمائی کے بارے میں تفصیل سے بتائیں

    Aejaz Ahmed replied 2 years ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Islam's Stance On Making Progress In This World

    Aejaz Ahmed updated 2 years ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 15, 2023 at 10:06 pm

    دنیا میں ترقی کرنا اور اپنی صلاحتیوں کا پورا استعمال کرنا انسان کا حق بھی ہے اور فرض بھی۔

    جس دنیا کی مذمت کی جاتی ہے وہ، وہ ہے جو دین کے مقابل میں اس کے مخالفت میں آ جائے۔ جیسے آدمی حرام و حلال کی تمیز کھو بیٹھے، یا دنیاوی منفعت کو دین پر اور آخرت پر ترجیح دے دے۔ اس دنیا کی مذمت کی جاتی ہے۔ اس کے بر عکس قرآن مجید سلیمان علیہ السلام کا ذکر کرتا ہے ان کی شان و شوکت کا ذکر کرتا ہے، وہ شیشے کا محل تک بناتے تھے۔

    قرآن ذو القرنین کا ذکر کرتا ہے جو بڑا طاقت ور بادشاہ تھا اور اس نے جنگی مہمات لڑیں۔

    قرآن مجید جن قومون کا ذکر کرتا ہے انھیں ایمان لانے کی جزا میں دنیا میں خوش حالی کی نوید سناتا ہے۔ یہ نوید انھیں اقوام کے لیے خاص تھی۔

  • Aejaz Ahmed

    Member January 15, 2023 at 10:42 pm

    جزاک اللہ ڈاکٹر عرفان شہزاد صاحب

    اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں برکت عطاء فرمائے آمین

You must be logged in to reply.
Login | Register