-
Hadith Explanation: People Who Eat More Will Be Hungry On The Day Of Judgement
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص نے ڈکار لیا، تو آپ نے فرمایا: ”تم اپنی ڈکار ہم سے دور رکھو اس لیے کہ دنیا میں سب سے زیادہ پیٹ بھر کر کھانے والا قیامت کے دن سب سے زیادہ بھوکا رہے گا“
اگر کوئی زیادہ کھالیں تواس حدیث کی رو سے وہ قیامت میں تکلیف میں مبتلا ہو گآ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2081 days, 9,645 registered users have posted 68,884 messages under 20,287 unique topics on Ask Ghamidi.