-
Rafa Yadain
!اسلام علیکم
میں رافع یدین کے بارے جاننا چاہتا ہوں رافع یدین کرنے کے حوالے بہت سی احادیث ملی ہے نہ کرنے والی نہیں ملی۔ آپ سے گزارش ہے کہ اگر نبی کریم نے اس عمل کو اختیاری عمل کہا ہے تو اسکا کیا مخز ہے؟
جزاکہ اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1923 days, 9,051 registered users have posted 65,834 messages under 19,133 unique topics on Ask Ghamidi.