Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Extreme Difficulty In Offering Salah Because Of Old Age

Tagged: ,

  • Extreme Difficulty In Offering Salah Because Of Old Age

    Posted by Momin Khan on January 21, 2023 at 5:44 am

    اگر ایک بندہ اپنی دماغی معذوری کی وجہ سے نماز نہیں پڑھ سکتا اور وہ معذوری بھی ٹھیک نہیں ہوسکتی تو ایسے میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 10 months ago 3 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • Extreme Difficulty In Offering Salah Because Of Old Age

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 year, 10 months ago 3 Members · 4 Replies
  • Momin Khan

    Member January 22, 2023 at 10:38 pm

    برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں ۔ میں نے اکثریت میں سنا ہے کہ اگر کوئی کسی بھی بیماری کی وجہ سے نماز نہیں پڑھ سکتا اور وہ بیماری بھی ٹھیک نہ ہونے والی ہو تو ایسا شخص ایک وقت کی نماز کے حساب سے فدیہ دے گا ۔ کیا یہ بات درست ہے ؟

  • Faisal Haroon

    Moderator January 22, 2023 at 11:15 pm

    براہ کرم مسئلہ کی نوعیت کی وضاحت کریں۔ دماغی بیماریاں کئی طرح کی ہوتی ہیں۔ اس کا کیا مطلب ہے کہ کوئی شخص دماغی بیماری کی وجہ سے نماز نہیں پڑھ سکتا؟ کیا وہ نہیں سمجھتا کہ اسے نماز پڑھنی ہے؟ کیا اسے نماز پڑھنا یاد نہیں ہے؟ یا کوئی اور مسئلہ ہے؟

  • Momin Khan

    Member January 23, 2023 at 2:00 am

    جی بلکل نہ اسے یاد ہوتا ہے اور نہ ہی اسے سمجھ آتی ہے۔ یہاں تک کہ وہ رافع حاجت بھی چار پائی میں کرتاہے ۔ اور اس کی عمر بھی 80 سال سے اوپر ہے ۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 23, 2023 at 2:28 am

    دین کے احکامات عقل اور سمجھ کو مخاطب کرتے ہیں۔ اگر عقل و فہم برقرار نہ رہے تو وہ شخص مکلف نہیں رہتا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register