Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions غامدی صاحب کا موقف سنت

  • غامدی صاحب کا موقف سنت

    Posted by Muhammad Asaad on January 21, 2023 at 9:33 am

    السلام علیکم

    جناب غامدی صاحب کے تصور سنت میں دین کو جاری کرنے سے کیا مراد ہے؟؟

    یعنی عملی تواتر بھی ہوگیا مگر دین کو جاری کیسے کیا گیا؟

    Muhammad Asaad replied 1 year, 11 months ago 2 Members · 14 Replies
  • 14 Replies
  • غامدی صاحب کا موقف سنت

    Muhammad Asaad updated 1 year, 11 months ago 2 Members · 14 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 23, 2023 at 1:12 am

    یعنی رسول اللہ کا دین کے اعمال کو اپنی سند کے ساتھ لوگوں میں متعارف کروانا کہ فلاں عمل واقعی دین ہے، یہ دین کو جاری کرنا ہے۔

    • Muhammad Asaad

      Member January 23, 2023 at 1:35 am

      یعنی خبر کے ذریعے؟،، اور کوئی مثال بھی دیجیئے

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 23, 2023 at 1:41 am

    سنت عمل کا نام ہے۔ آپ نے سنت سے دیا جانے والا دین عمل کے ذریعے سے اور اپنے بیان کے ذریعے سے بھی جاری کیا۔ جیسے نماز، دائین ہاتھ سے کھانا

  • Muhammad Asaad

    Member January 23, 2023 at 1:44 am

    سر پھر داڑھی پر نبی پاک کا بیان تو موجود ہے نا۔۔غامدی صاحب ان کی تاویلات کیوں کرتے ہیں

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 23, 2023 at 1:49 am

    داڑھی کو سنت بنانے سے متعلق نبی پاک کا کوئی بیان ثابت نہیں۔

    اس پر غامدی صاحب کا موقف اگر آپ کو معلوم ہے تو اس پر کوئی سوال ہو تو کیجیے۔ اگر پورا موقف معلوم نہیں تو پہلے معلوم کر لیں۔

    یہ مضمون ملاحظہ کیجیے:

    https://www.javedahmedghamidi.org/#!/books/5aa66ae35e891e8f44a43f5f?chapterNo=45

    نیز یہ سیریز دیکھیے:

    https://www.youtube.com/watch?v=R6pdnjjgDsA&t=43s

    • Muhammad Asaad

      Member January 23, 2023 at 1:51 am

      جی ضرور یہ دونوں سن چکا ہوں

      وہ استکبار کی نص کہاں سے لے کر آتے ہیں

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 23, 2023 at 2:08 am

    داڑھی کو سنت میں شامل ہونے کے لیے جو نص درکار ہے وہ دستیاب نہین۔ اصل استدلال یہ ہے۔

    دوسری بات حدیث کی توجیہ کی ہے جسے آپ چاہیں تو قبول کریں یا رد کریں۔

    توجیہات حدیث کے ساتھ جڑے قرائن سے کی جاتی ہے۔

  • Muhammad Asaad

    Member January 23, 2023 at 2:11 am

    حدیث پاک ہے

    مونچھیں کٹواو اور داڑھی بڑھاو۔۔

    اس کا قرینہ کیا ہے؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 23, 2023 at 2:15 am

    اس کی وضاحت مضمون اور ویڈیو میں کر دی گئی ہے۔

    • Muhammad Asaad

      Member January 23, 2023 at 2:18 am

      جزاکم اللہ

      محترم آپ۔سے واٹس ایپ پہ رابطہ ہوسکتا ہے؟؟

      کچھ آیڈیوز ہے آپ کے سوالات پر

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 23, 2023 at 2:25 am

    آپ یہاں اپنے سوالات پیش کر سکتے ہیں۔

    • Muhammad Asaad

      Member January 23, 2023 at 2:27 am

      دراصل آیڈیوز تھوڑی طویل تھی تو ڈائریکٹ آسانی ہوجاتی

      چلیں میں انہیں کہتا ہوں کہ تحریر کردیں

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 23, 2023 at 2:30 am

    خلاصہ لکھ دیں۔

    اصل سوال مختصر ہوا کرتا ہے۔

    تاہم گزارش ہے کہ پہلے غامدی صاحب کا موقف پوری طرح سمجھ لیا جائے تاکہ ایسے سوالات نہ آ ئین جن کے جواب دیے جا چکے ہیں۔ کوئی نیا اعتراض ہے تو پیش کیجیے ۔

    • Muhammad Asaad

      Member January 23, 2023 at 2:34 am

      جی ضرور محترم

You must be logged in to reply.
Login | Register