-
What Will Be The Status Of Human Nature And Worship Rituals After Qiyamah?
اسلام علیکم
امید ہے اللہ کے فضل و کرم سے آپ خیریت سے ہوں گے
اس ناچیز کے ذہن میں بڑے دنوں سے اہل سوال گھوم رھا ہے آگر اس کا جواب عنایت ہو سکے تو بہت مہربانی ہو گی
جیسے کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارا دین جو ایک دین فطرت ہے اور قیامت تک قائم رہے گا
کیا یہ فطرت اور دین قیامت کے بعد بھی ہو گا کیا حساب و کتاب کے بعد کی ابدی زندگی میں بھی ہم یہی دین فالو کریں گے یعنی نماز روزہ حج ذکوات و خیرات ہوں گے
اور انسان کی کی فطرت بھی یہی ہو گی
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1804 days, 8,604 registered users have posted 63,382 messages under 18,253 unique topics on Ask Ghamidi.