Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam When Was Prophethood Given To Prophet Muhammad (sws)?

  • When Was Prophethood Given To Prophet Muhammad (sws)?

    Posted by Aejaz Ahmed on January 27, 2023 at 2:45 am

    مندرجہ ذیل روایت کی کیا حقیقت اور توجیح ہے ؟؟

    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام نے حضور ﷺ سے پوچھا کہ یا رسول اللہ ﷺ آپ کو نبوت کب ملی؟ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا ’’وَاٰدَمُ بَیْنَ الرُّوْحِ وَالْجَسَدِ‘‘ آدم علیہ السلام ابھی روح اور جسم کے درمیان تھے یعنی ان کے جسم میں جان نہیں ڈالی گئی تھی۔ یہ روایت ترمذی شریف کی ہے اور علامہ ابو عیسیٰ ترمذی نے اس حدیث کو حسن کہا ہے۔ انہیں الفاظ میں حضرت میسرہ سے ایک حدیث مروی ہے۔ امام احمد بن حنبل نے اس حدیث کو روایت کیا اور امام بخاری نے اپنی تاریخ میں اور ابو نعیم نے حلیہ میں یہ حدیث روایت کی اور حاکم نے اس کی تصحیح فرمائی۔ (مواہب اللدنیہ جلد ۱ ص ۶)

    جزاک اللہ

    Aejaz Ahmed replied 1 year, 9 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • When Was Prophethood Given To Prophet Muhammad (sws)?

    Aejaz Ahmed updated 1 year, 9 months ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 31, 2023 at 1:54 am

    اگر روایت کا انتساب رسول اللہ ﷺ سے درست مان لیا جائے تو یہ علم الہی کے بیان کا ایک اسلوب مانا جائے گا۔ یعنی جس وقت آدم علیہ السلام کی پیدایش کی ابتدا کی گئی تب سے محمد رسول اللہ کو نبوت ملنا خدا کے علم میں تھا۔

    اس لحاظ سے آپ خدا کے علم میں نبی تھے۔ جیسے دیگر انبیا اور دیگر واقعات خدا کے علم میں پہلے سے تھے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member January 31, 2023 at 2:10 am

    جزاک اللہ خیرا

You must be logged in to reply.
Login | Register