-
Zakat On Money Saved To Buy A House
السلامُ علیکم
جناب میں نے کُچھ مجبوریوں سے اپنا مکان ایک سال پہلے سڈنی آسٹریلیا میں بیچا۔ اس کے بعد کوشش کی کہ جو ڈالر بچ گئے ہیں ان سے کوئی مکان خریدوں مگر ابھی تک ایسا مکان نہیں ملا کہ ان بچے ہوئے ڈالرز سے خرید سکوں۔ کوشش جاری ہے۔ دو سوال پوچھنے تھے۔
۱۔کیا مکان کی رکھی ہوئی رقم پر زکوات واجب ہے کہ نہیں
۲-بنک میں پڑئے ڈالرز پر بنک مجھے منافع دیتی ہے یہ اسلامی مُلک نہیں ہے اسکے اپنے قانون ہیں ۔ بحرحال میں وہ منافع پاکستان میں خیرات کر دیتا ہوں۔ کیا یہ صحیح ہے
بہت شُکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1753 days, 8,008 registered users have posted 62,295 messages under 17,792 unique topics on Ask Ghamidi.