Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions گھر خریدنے کے لئے رکھی گئ رقم پر زکوات

  • گھر خریدنے کے لئے رکھی گئ رقم پر زکوات

    Posted by Taimur Azhar on January 31, 2023 at 12:30 am

    السلامُ علیکم

    جناب میں نے کُچھ مجبوریوں سے اپنا مکان ایک سال پہلے سڈنی آسٹریلیا میں بیچا۔ اس کے بعد کوشش کی کہ جو ڈالر بچ گئے ہیں ان سے کوئی مکان خریدوں مگر ابھی تک ایسا مکان نہیں ملا کہ ان بچے ہوئے ڈالرز سے خرید سکوں۔ کوشش جاری ہے۔ دو سوال پوچھنے تھے۔

    ۱۔کیا مکان کی رکھی ہوئی رقم پر زکوات واجب ہے کہ نہیں

    شکریہ

    تیمور

    Umer replied 1 year, 10 months ago 3 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • گھر خریدنے کے لئے رکھی گئ رقم پر زکوات

    Umer updated 1 year, 10 months ago 3 Members · 3 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 31, 2023 at 1:12 am

    اپنی بنیادی اور حقیقی ضروریات کے لیے رکھی گئی رقم پر زکوۃ عائد نہیں ہوتی۔ زکوۃ بچت پر ہوتی ہے یا آمدن پر۔

  • Taimur Azhar

    Member February 2, 2023 at 12:04 am

    السلام علیکم

    بہت شُکریہ جواب کو ایک اور سوال تھا کہ گھر خریدنے کے لئے جو رقم ہے وہ بنک میں ہے اور بنک جو منافع دیتا ہے وہ میں خیرات کر دیتا ہوں۔ کیا یہ صحیح ہےُ۔ یا میں یہ منافع کی رقم کس پر خرچ کر سکتا ہوں ۔ شکریہ

You must be logged in to reply.
Login | Register